دولتالہ، علاقہ سسرال میں ٹریفک حادثہ 2سگے بھائی جاں بحق

دولتالہ، علاقہ سسرال میں ٹریفک حادثہ 2سگے بھائی جاں بحق

دولتالہ(نامہ نگار )دولتالہ کے نواحی علاقہ سسرال میں ٹریفک حادثہ 2سگے بھائی جاں بحق واقعات کے مطابق عامر اور عثمان ساکنان چیچیاں گھر جا رہے تھے کہ سسرال گاؤں کے قریب سامنے سے آنے والے ٹرک کی تیز لائٹس کے باعث روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی جس کے باعث دونوں بھائی موقع پر جاں بحق گئے دونوں بھائیوں کی عمریں بالتریب 16اور 18سال تھیں متوفین کو آبائی گاؤں میں سپردخاک کر دیا گیا

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...