فلمی صنعت کوبحال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،مریم اورنگزیب

فلمی صنعت کوبحال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،مریم اورنگزیب

کراچی (آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فلمی صنعت کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے‘ فلمی صنعت کی بحالی سے ہماری ثقافت اور ورثے کو فروغ حاصل ہوگا‘ فلم کے ذریعے نوجوان نسل کو اپنی مضبوط ثقافت اور ورثے سے آگاہ کرنا ہے۔ ہفتہ کو فلم پالیسی پر مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ فلمی صنعت کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ فلمی صنعت کی بحالی سے ہماری ثقافت اور ورثے کو فروغ حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مشاورتی اجلاس کا مقصد فلمی صنعت سے وابستہ افراد کی رائے حاصل کرنا ہے۔ فلم کے ذریعے نوجوان نسل کو اپنی مضبوط ثقافت اور ورثے سے آگاہ کرنا ہے۔

فلمی صنعت

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...