وزیر اعلیٰ شہباز شریف 12مئی کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعلیٰ شہباز شریف 12مئی کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف 12مئی بروز جمعہ کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر دعوت دی ہے ۔جس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ شہباز شریف 12مئی کو روانہ ہوں گے ۔ بتایا گیا ہیکہ وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے دورہ کے دوران چین کے دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔
دورے پر روانہ