بھارتی فوج نے غلطی سے سرحدپا ر کرنے والے پاکستانی لڑکے کو گرفتارکرلیا،جاسوسی کاالزام عائد

بھارتی فوج نے غلطی سے سرحدپا ر کرنے والے پاکستانی لڑکے کو ...

اسلام آباد(اے این این )بھارتی سرحدی فورس(بی ایس ایف) نے غلطی سے سرحدپا رکرنے والے پاکستانی لڑکے کوگرفتارکرلیا،جاسوسی کاالزام عائد۔ بھارتی وزارت دفاع کے مطابق 12سالہ پاکستانی لڑکے اشفاق علی چوہان کو راجوری ضلع کے نوشیرواں سیکٹر سے حراست میں لیا گیا،بھارتی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ لڑکے کو پاکستانی فوج نے جاسوسی کے لیے بھیجا ہے۔

لڑکا گرفتار

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...