بہادر شیر کے والد وفات پاگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن بہادرشیرساکن مالاکنڈگاؤں میخ کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔نمازجنازے میں وزیراعلیٰ کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ سمیت معززین علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔