ملاگوری ٗ لوڑہ مینہ میں ٹرک اُلٹ گئی، گاڑی کو شدید نقصان

ملاگوری ٗ لوڑہ مینہ میں ٹرک اُلٹ گئی، گاڑی کو شدید نقصان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ)ملاگوری ٗ لوڑہ مینہ میں ٹرک اُلٹ گئی، گاڑی کو شدید نقصان۔مقامی ذرائع کے مطابق ڈرائیورغزن خان ولد شاہ موس خان ساکن لوڑہ مینہ اپنی ٹرک C-9179کو مقامی پہاڑ سے پتھر لوڈ کر کے پیر بالا آرہا تھا کہ غاخی کے مقام پر ٹرک کی بریک فیل ہوگئی ۔ جس پرڈرائیور کو سڑک کے قرین واقع پہاڑی سے ٹکرائی ۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی ہے تاہم گاڑی کو شدید نقصان پہنچی ہے۔