پاکستان پیپلزپارٹی کا دیرینہ کارکن وحید شاہ انتقال کر گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کا دیرینہ کارکن وحید شاہ انتقال کر گئے

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ پاکستان پیپلزپارٹی کا دیرینہ کارکن وحید شاہ انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز اپنے ابائی گاؤں بابوزئی کاٹلنگ میں ادا کی گئی۔وحیدشاہ مرحوم سحید شاہ کا بھائی تھا۔ پی پی پی یوسی کاٹلنگ کے صدر رفعت شاہAC تحصیل کاٹلنگ کے پی اے لائق شاہ کا والد تھا ۔مرحوم کی رسم قل بروز پیرپُرانہ میلہ میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...