پی ٹی آئی حکومت کی تبدیلی نظر آنیوالی چیز نہیں محسوس کرنیوالی ہے :مشتاق احمد غنی

پی ٹی آئی حکومت کی تبدیلی نظر آنیوالی چیز نہیں محسوس کرنیوالی ہے :مشتاق احمد ...

پشاور( سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلیٰ تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ وکلاء ہما ری سو سا ئٹی کی کریم ہیں اور جنرل پبلک میں وکلا ء کے فیصلو ں کی بہت ہمیت ہے انہو ں نے ہمیشہ قو م و ملک اور عوا م کی مدد کی، جب بھی ملک میں جمہو ریت کو کو ئی خطر ہ لا حق ہواوکلا ء ہمیشہ صف اول میں رہ کر اپنا کردار ادا کر تے ہو ئے نظر آئے۔وکلا ء جب بھی با ت کر تے ہیں اسے بہت ہمیت دی جا تی ہے انہو ں نے کہا پا کستا ن تحریک انصا ف حکو مت کی تبدیلی نظر آنے وا لی چیز نہیں بلکہ محسو س کر نے والی ہے ہما رے قا ئد عمرا ن خا ن نے ہمیشہ کہا کہ سسٹم میں تبدیلی لا نی ہے جس سے عوا م کو فا ئدہ ہو ۔ صو بے میں کر پشن کے لئے عد م بر داشت کی پا لیسی اور اقدا ما ت کو اولین تر جیح حا صل ہے۔پا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت نے پا رٹی کے سر برا ہ عمرا ن خا ن کے وژن کے عین مطا بق 130 سے زائد قا نو ن سا زیوں کے ذریعے قا نو ن کی حکمرا نی اور گڈ گورننس کو یقینی بنا کر امیر اور غریب کو قا نو ن کے سا منے برا بر کر دیا ہے۔ار کا ن صو با ئی اسمبلی کو ما ضی کی غلط اور کر پٹ رو ایا ت کے بر عکس صر ف اور صرف قا نو ن سا زی کے بنیادی مقا صد تک محدود کر کے ملکی تا ریخ کے ،مضبوط اور موثرترین بلدیا تی نظا م کے تحت تعلیم ،صحت اور بنیادی سہو لیا ت سمیت 18محکمو ں کے اختیا را ت گا ؤ ں کی سطح تک منتقل کر دئے گئے ہیں ۔جب کہ ہم نے ما ضی کی حکو متو ں کے بر عکس مو جودہ حکو مت میں ایبٹ آباد کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک نہیں ہو نے دیا۔ وہ ہفتہ کے روزڈسٹر کٹ با ر ایبٹ آبادسے خطا ب کرنے کے موقع پر 48لا کھ رو پے کی لا گت سے پختگی راستہ جا ت با ررو م کو رٹس،کچہری او ڈسٹر کٹ با ر کے صدر گل خا ن جدون کو20 لا کھ رو پے کا چیک بھی دیا۔مشتا ق احمد غنی نے اپنے خطا ب میں بتا یا کہ انہو ں نے مو جودہ دور میں ایبٹ آبا د میں چھو ٹے سے یو نیو رسٹی کمپس کی جگہ تما م سہو لتوں سے آرا ستہ سا ئنس و ٹیکنا لو جی کی مکمل یو نیو رسٹی ،ہو م اکنا مکس کا لج،نیلور اور ملک پورہ میں نئے گر لز کا لجو ں کے قیا م کے علا وہ اربوں رو پے کی لا گت سے متعدد تر قیا تی منصو بے بھی شروع کر رکھے ہیں جن میں 46کروڑ رو پے کی لا گت سے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کی اپ گریڈیشن،ایو ب میڈیکل کمپلیکس میں عملے کی سہو لیا ت اور ادویا ت کی فرا ہمی، مختلف علا قوں میں 40کلو میٹر سڑکو ں کی تعمیر اور ایبٹ آباد کی خو بصو رتی کے لئے ایک ارب رو پے کی منظو ری قا بل ذکر ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ نواں شہرسٹیڈیم میں20کڑو ڑ رو پے کی لا گت سے کثیر المقا صد جدید ان ڈور سپو رٹس جمنا زیم کی تعمیر ،13کرو ڑ رو پے کی لا گت سے ٹرا ما سینٹرکی تعمیر ،ایک ارب رو پے کی لا گت سے مر ی روڈ کی تو سیع و بحا لی بھی ان کے جا ری منصو بو ں میں شا مل ہیں ۔انہو ں نے بتا یا کہ ایو ب پل حو یلیا ں سے دھم توڑ تک 18کلو میٹر با ئی پا س روڈ اور کیہا ل سے چھو نا تک با ئی پا س روڈ کی تعمیر کا کا م بھی جلد شرو ع کیا جا ئے گا ۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ خیبر پختو نخوا میں پی ٹی آئی کی حکو مت کا ہا تھ عوا م کی نبض پر ہے جس کے با عث عوا م کے مسا ئل کا موثر حل کیا جا رہا ہے جب کہ ما ضی کی حکو متو ں کا ہا تھ عوا م کی نبض کے بجا ئے قو می خزا نے کی صفا ئی پر رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر نے اس موقع پر کر پشن کے خا تمے، قا نو ن اور میرٹ کی با لا دستی ،خد ما ت کے نظا م کی بہتری سمیت پی ٹی آئی کی حکو مت کی اصلا حا ت اور اقدا ما ت پر تفصیلی رو شنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ مو جودہ دور میں پرا ئمری سکو لو ں کے لئے 15ہزار کمروں کی تعمیر ،30ہزار اضافی اسا تذہ کی بھر تی اور 21لا کھ بچو ں کو ٹا ٹ سے اٹھا نے کے لئے بہترین فر نیچرز فرا ہم کر نا اور صحت کے شعبے میں انقلا بی اقدا ما ت ہما ری حکو مت کے میگا پرا جیکٹ ہیں جب کہ میٹرو بس وغیرہ جیسے منصو بے ہما رے نزدیک ثا نو ی اہمیت رکھتے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ دنیا میں سب سے بہتر تعلیم سر کا ری سکو لو ں میں دی جا تی ہے مگر بد قسمتی سے ہما رے ہا ں سر کا ری سکو لو ں میں پڑھنے وا لو ں کے بچے پرا ئیو یٹ سکو لو ں میں تعلیم حا صل کر رہے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت نے سکو لو ں میں با اختیا ر ما نیٹر نگ سسٹم قا ئم کیا جس کی بدو لت آج سکو لو ں میں اساتذہ کی حا ضری99فیصد ہے جس کی بدو لت 30000ہزار بچو ں نے پرا ئیو یٹ سکو لو ں سے سر کا ری سکو لوں میں دا خلہ لیا ۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت نے صو بے میں صحت انصا ف کا رڈشرو ع کی جس کی بدو لت آج 18لا کھ فیملی صحت کا رڈ کے زریعے مفت علا ج کرا وا رہی ہیں۔انہو ں نے کہا کہ انشااللہ مر دم شما ری کے عداد و شما ر مکمل ہو نے پر صو بے کی مکمل آبادی کا اندازہ ہو جا ئے گا جس کے بعد صو بے کے ہر فرد کو صحت انصا ف کا رڈ فرا ہمی پر بھی ہما ری حکو مت غور کر رہی ہے۔انہو ں نے کہا کہ ایبٹ آباد شہر میں پا نی اور صفا ئی کی بہتری کے کئے وا سا کمپنی بنا دی گئی ہے جسے ٹی ایم اے اور پبلک ہیلتھ سے وا ٹر سپلا ئی اور صفا ئی کا کا م لیکر دے دیا گیا ہے تا کہ عوا م کو بہتر سہو لت مل سکے ۔مشیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ مر ی روڈ دو رو یہ منصو بہ مختلف سا ت محکمو ں کی کا مو ں کی وجہ سے ست رو ی کا شکا ر ہے جنہیں بہت پہلے ہم نے 31کڑوڑ رو پے فرا ہم کر دئے تھے انشا اللہ جو لا ئی تک مر ی روڈ مکمل کر لیا جا ئے گا۔انہو ن نے 3ہینڈ پمپس ڈسٹر کٹ با ر رو م اور2سیشن کو رٹ کو فرا ہم کر نے اور ڈسٹرکٹ بار کی زیر تعمیر عما رت کے جلد فنڈز فرا ہمی کا یقین دلا یا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...