صوابی میں بھائی نے معمولی تکرا ر پر بھائی کو خون میں نہلا دیا

صوابی میں بھائی نے معمولی تکرا ر پر بھائی کو خون میں نہلا دیا

صوابی( بیورورپورٹ)علاقہ سلیم خان میں زبانی تکرار پر بھائی نے بھائی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ بیوہ محمد یحییٰ نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کی شوہر محمد یحییٰ کو گھر کے قریب اپنے بھائی روزی خان نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ وجہ قتل زبانی تکرار بیان کی ہے صوابی پولیس نے مقتول کی بیوہ کی رپورٹ پر مبینہ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...