درکالی کلاں میں 28سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی
دولتالہ(نامہ نگار )پولیس تھانہ جاتلی کے علاقہ درکالی کلاں میں 28سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی زرائع کے مطابق توصیف شاہ اور غالب شاہ ساکن درکالی کلاں نے گزشتہ روز 30بور پسٹل سے سر میں فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا توصیف شاہ کی شادی6ماہ قبل ہوئی تھی خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی