چکوال،پھپھوندی والی روٹی فروخت کرنیوالے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

چکوال،پھپھوندی والی روٹی فروخت کرنیوالے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) قصبہ ڈلوال تھانہ چوآسیدن شاہ میں پھپھوندی روٹی فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ویٹرنری ڈاکٹر ریاض احمد غوری نے دوران چیکنگ فضل کریم ولد عبد اللہ ساکن مگھال جس نے دکان میں پھپھوندی روٹی بغرض فروخت رکھی ہوئی تھی جس کے استعمال سے مال مویشی اور اُن سے حاصل شدہ دودھ صحت کے لئے مضر ہے۔ سب انسپکٹر افتخار حسین نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔