چکوال،قتل کے زیر تفتیش ملزم سے آل قتل برآمد

چکوال،قتل کے زیر تفتیش ملزم سے آل قتل برآمد

چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہومیو سائیڈ سرکل کے انسپکٹر امتیاز بٹ نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا 12 بور رپیٹر اور 3 گولیاں برآمد کر لیں۔ ملزم بابر ولد محمد علی ساکن سرکال مائر سے دوران تفتیش اُس کی نشاندہی پر سرکال مائر سے برآمدگی کر کے اُس کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...