اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل انٹی کرپشن ملتان ہیڈ کوارٹر ملک زاہد اقبال نے ملتان ریجن کا چارج چھوڑ دیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل انٹی کرپشن ملتان ہیڈ کوارٹر ملک زاہد اقبال نے ملتان ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل انٹی کرپشن ملتان ہیڈ کوارٹر ملک زاہد اقبال نے ملتان ریجن کا چارج چھوڑ دیا ہے۔ وہ سوموار کو ڈیرہ غازی خان ریجن میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل کی پوسٹ کا چارج لیکر کام شروع کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...