سول ہسپتال میں بجلی کا ڈبل سورس کنکشن فراہم کردیا گیا

سول ہسپتال میں بجلی کا ڈبل سورس کنکشن فراہم کردیا گیا

ملتان (وقائع نگار)میپکو نے سول ہسپتال میں بجلی کا ڈبل سورس کنکشن فراہم کردیا ہے۔ جسکی تنصیب کا کام بھی گزشتہ روز مکمل کرلیا گیا ہے۔ جبکہ آئندہ دو روز میں کنکشن فعال کردیا جائے گا۔ جس کے بعد بجلی کا بندش کا خاتمہ ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...