گیسٹرو کے 155مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل 73ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج

گیسٹرو کے 155مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل 73ابتدائی طبی امداد ...

ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 155مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا۔ جس میں سے 73مریضوں کو طبی امداد ملنے پر صحت یاب ہونے(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ یہ مریض نشتر ہسپتال میں60چلڈرن کمپلیکس میں51شہباز شریف جنرل ہسپتال میں30سول ہسپتال میں8جبکہ فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں6مریض لائے گئے ہیں۔ واضح رہے ان مریضوں کی رپورٹ متلعقہ حکام کو ارسال روزانہ کی بنیاد پر کی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...