جیب کتروں نے سرکاری دفاتر کابھی رخ کرلیا، سائلین کی جیبوں کاصفایا

جیب کتروں نے سرکاری دفاتر کابھی رخ کرلیا، سائلین کی جیبوں کاصفایا

ملتان(نمائندہ خصوصی)جیب کتروں نے بازار وں کے بعداب سرکاری دفاتر کارخ کرلیاہے۔ اورسائلین کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرناشروع کردئیے گزشتہ روز وثیقہ نویس ملک احسن رضا جب رجسٹری برانچ باغ لانگے خان پہنچا تو وہاں موجود جیب کتروں نے احسن رضا کی جیب سے 1لاکھ20ہزار روپے نکال لیے ۔ جس پرسب رجسٹرار ملتان کینٹ نے تھانہ کینٹ کی پولیس کو کال کرلیا ۔ پولیس اہلکاروں نے موضع واردات کامعائنہ کرکے چلے گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...