سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کاآغاز 23مئی سے ہوگا،سمر کیمپ نہیں لگیں گے
ملتان(خصوصی رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے گرمیوں کی چھٹیوں کے پلان کا اعلان کردیا تاہم نوٹیفیکشن آئندہ ہفتے (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
ہونے کا امکان ہے ، پلان کے مطابق گرمی چھٹیاں 23 مئی سے شروع ہوں گی جو 13اگست جاری رہیں گی پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی اس نوٹیفکیشن پر عملد رآمد کرایا جائے گا کسی سکول میں سمر کیمپ نہیں لگے گا، علاوہ ازیں تمام پرائیویٹ سکول کو بھی ہدایت کردی ہے وہ اپنی فیسوں میں 5فیصد سے زائد اضافہ نہ کریں ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
چھٹیاں