اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے احکامات ہوا، سینئر آڈیٹر راؤ مختیار نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان کا چارج نہ چھوڑا

اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے احکامات ہوا، سینئر آڈیٹر راؤ مختیار نے ڈسٹرکٹ ...

ملتان (نمائندہ خصوصی)اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے احکامات کے باوجود سینئر آڈیٹر راؤ مختیار نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان کاچارج نہیں چھوڑا۔ اورنہ ہی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

آفس کی جانب سے انہیں فارغ کیاگیاہے ۔ معلوم ہوا ہے راؤ مختیار کی بحالی کیلئے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان کاایک گروپ پوری طرح حرکت میں ہے ۔ اس گروپ کے سامنے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفسران بھی بے بس ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...