ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے سرکل آفیسر وہاڑی مہر وسیم کو انسپکٹر ہیڈ کوارٹر ملتان کا اضافی چارج سونپ دیا

ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے سرکل آفیسر وہاڑی مہر وسیم کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے سرکل آفیسر وہاڑی مہر وسیم کو انسپکٹر ہیڈ کوارٹر ملتان کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔ انہیں سرکل آفسر ملتان ہیڈ کوارٹر (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
کے امور بھی چلانے کی ہدایات دیں ہیں۔