مخالفین کو ملکی ترقی و خوشحالی ہضم نہیں ہورہی ، رئیس محبوب احمد

مخالفین کو ملکی ترقی و خوشحالی ہضم نہیں ہورہی ، رئیس محبوب احمد

صادق آباد(تحصیل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی سردار رئیس محبوب احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی ، چائنہ کیساتھ سی پیک منصوبہ سے ملک میں ترقی اورخوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی مخالفین کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی ہے وزیراعظم (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب شہبازشریف ملک کے عوام کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کیساتھ کئے گئے تمام وعدے مرحلہ وارپورے کر رہی ہے انشاء اﷲ میاں نوازشریف کا خاندان تشکیل دئیے گئے کمیشن کے سامنے سرخرو ہو گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...