کمشنر ملتان کا ڈپٹی کمشنرز کو گندم خریداری مراکز کی کڑی نگرانی کا حکم

کمشنر ملتان کا ڈپٹی کمشنرز کو گندم خریداری مراکز کی کڑی نگرانی کا حکم

ملتان ( سپیشل رپورٹر)کمشنر ملتان ڈ ویژ ن بلا ل احمد بٹ نے ڈو یژ ن کے تما م ڈپٹی کمشنر ز کو اپنے متعلقہ اضلاع کے گند م خریدا ری مر اکز کی کڑ ی نگر انی کا حکم دے دیا۔انہو ں نے ہد ایت جا ری کی ہے کہ تما م ڈ پٹی کمشنر ز اپنے متعلقہ گند م خریدا ری مر اکز کا روز انہ کی بنیاد پر دورہ کر یں اور بے (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ضا بطیگیو ں میں ملوث افسران اور اہلکارا ن کے خلا ف کڑ ی کارروا ئی کریں ۔ید کہاکہ ملتا ن ڈو یژ ن کے گندم خریدار ی مراکز میں اگر ایک بھی دا نے کی کر پشن پائی گئی تو بلا تفریق کارروا ئی کی جائے گی اور کر پٹ عنا صر کو کیفر کردار تک پہنچایاجائے گا ۔کمشنر ملتا ن کے ان احکا ما ت کو مد نظر رکھتے ہوئے گزشتہ روز ڈ پٹی کمشنر لودھر اں خر م شہزا د نے گند م مر اکز پر بار دا نہ با ر ے کر پشن کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر دنیا پو ر انور عباس کی خد ما ت سرنڈر کرکے ملتا ن ڈو یژ ن کے حوا لے کر دی ،جبکہ ڈ پٹی کمشنر خانیوا ل مظفر خا ن سیا ل نے کوٹ اسلا م خریدا ری مر کز میں گند م کے وزن کی ہیرا پھیر ی پرفوڈ انسپکٹر حسنین صدیقی اور فو ڈ سپر وائزر قیصر ند یم کو معطل کر کے رپورٹ کمشنر ملتا ن ڈ ویژ ن کو پیش کردی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...