مختلف شہروں سے ملتان آنیوالی ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

مختلف شہروں سے ملتان آنیوالی ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافروں کو مشکلات کا ...

ملتان (سٹی رپورٹر)مختلف شہروں سے ملتان آنے والی 11ٹرینیں تاخیر کا شکار مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا تفصیل کے مطابق کراچی سے آنے والی نائٹ کو چ دو گھنٹے(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

30منٹ ، پاکستان دو گھنٹے 30منٹ ، ہزارہ 45منٹ ، کراچی ایکسپریس ایک گھنٹے ، تیز گا، 50منٹ ، زکریا یکسریس 45منٹ ، خیبر میل ایک گھنٹہ 15منٹ جبکہ پشاور سے آنے والی عوام ایکسپریس ایک گھنٹہ 30منٹ، پنڈی سے آنے والی مہر ایکسپریس ایک گھنٹہ 30منٹ ، لاہور سے آنے والی شالیمار ایک گھنٹہ ، اور ساندل ایکسپریس ایک گھنٹہ 10منٹ تاخیر سے پہنچی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...