پی آر او ٹریفک پولیس عدنان قریشی کی دادی انتقال کرگئیں، نماز جنازہ آج، قل خوانی کل ہوگی

پی آر او ٹریفک پولیس عدنان قریشی کی دادی انتقال کرگئیں، نماز جنازہ آج، قل ...

ملتان(وقائع نگار) ٹریفک پولیس کے پی آر او ٹریفک ورڈن عدنان قریشی کی دادی کا بقضائے الہی انتقال ہوگیا۔ جن کا نماز جنازہ آج صبح 9بجے خادمی مسجد ممتاز آباد میں ادا کی جائے (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

گی۔ جبکہ قل خوانی سوموار کو صبح 7بجے مگشن بہر کالونی میں ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...