محکمہ صحت کی ٹیموں نے 12مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور الاروا برآمد کرلیا

محکمہ صحت کی ٹیموں نے 12مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور الاروا برآمد کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت کی ٹیموں نے ہفتہ کے روز 12مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا کو برآمد کیا ہے۔ جس میں سے 10مقامات ان ڈور کے ہیں۔ اور 2مقامات آوٹ (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
ڈور کے ہیں ۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے جن جگہوں سے ڈینگی مچھر او لاروا کو برآمد کیا ہے ان جگہوں پر تدارک کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائیں گئے ہیں۔ او رپورٹ حکام کو روانہ کردی گئی ہے۔