تھیلسمیا کاعالمی دن کل منایا جائیگا
ملتان (وقائع نگار)تھیلسمیا کاعالمی دن کل منایا جائے گا۔ اس مرض کے حوالے سے ملتان سمیت دنیا بھر میں سیمینار اورتقریبات منعقد کی جائیں گی۔ ملتان میں مختلف تنظیموں نے اس حوالے سے ریلی اورواک کااہتمام کیاہوا (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
ہے جو تھیلسمیا کے عالمی دن کے موقع پر اپنا اپنا کردار ادا کریں گے۔