کارڈیالوجی سنٹر میں ایڈز کا مریض داخل

کارڈیالوجی سنٹر میں ایڈز کا مریض داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی دل کے عارضہ میں مبتلا ایڈز کا مریض داخل ہوا۔ تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ کے رہائشی 22سالہ سجاد حسین کو 3سال قبل ایڈز کے مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ مریض(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
پیشہ کے اعتبار سے مزدور ہے۔ اور نشہ آوور انجکشن استعمال کرتا ہے۔ جس کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔