دبئی سے آنیوالی پرواز کے مسافروں سے 2نان کسٹم پیڈ ایل ای ڈیزبرآمد،ادائیگی پردے دی گئیں

دبئی سے آنیوالی پرواز کے مسافروں سے 2نان کسٹم پیڈ ایل ای ڈیزبرآمد،ادائیگی ...

ملتان(نیوز رپورٹر)کسٹم ایر رپورٹ سٹاف نے دبئی سے آنیوالے مسافروں کے سامان سے دو نان کسٹم پیڈ ایل ای ڈیز تحویل میں لے لی ہیں تاہم کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 17350روپے کی (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ادائیگی کرنے پر ایل ای ڈیز مالکان مسافروں کوواپس کردی گئیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...