میپکو نے جنوبی پنجاب کے 13اضلاع میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا

میپکو نے جنوبی پنجاب کے 13اضلاع میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا

ملتان(خصوصی رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع میں لوڈشیڈنگ بڑھا دی ہے۔ ضلعی ہیڈکوارٹرز پر (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

بھی دوبارہ 4 گھنٹے سے 6 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ شروع کردی گئی۔ میپکو نے ملتان سمیت ریجن کے 13 ضلعی صدر مقامات، ضلعی ہیڈکوارٹر کو 10 روز تک بلاتعطل بجلی فراہم کی۔ ہفتہ کی صبح سے لوڈشیڈنگ کا دوبارہ آغاز کردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...