خسرہ میں مبتلا3بچے چلڈرن کمپلیکس

خسرہ میں مبتلا3بچے چلڈرن کمپلیکس

ملتان (وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس میں خسرہ میں مبتلا تین بچوں کو ہفتہ کے روز داخل کروایا گیاہے ۔ پیرا ں غائب روڈ کے (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

رہائشی محمد ندیم کے 10سالہ بیٹے محمد حسن اور10ماہ کے بیٹے محمد حسین جبکہ محمود کوٹ مظفر گڑھ کے رہائشی منیر احمد کی ڈیڑھ سالہ بیٹی فروا کا علاج جاری ہے۔ ان میں ایک بچے کی ویکسینیشن نہ ہوئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...