بہو سے جھگڑا ، دادا نے چھریوں کے وار کرکے پوتی قتل کردی

بہو سے جھگڑا ، دادا نے چھریوں کے وار کرکے پوتی قتل کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


منڈی یزمان (نامہ نگار) در ندہ صفت دادا نے ما ں کو بچا نے آ ئی پو تی کو چھر یو ں کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا ۔پو تی کی دہا ئیا ں بھی اس کی زند گی کو نہ بچا سکیں ۔نانا نوا سی کی میت یزمان لے آ یا ۔نما زہ جنا زہ میں بڑ ی تعداد میں شہر یو ں کی شر کت ۔ہر آ نکھ اشکبار۔مقا می قبر ستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔وا قعات کے مطا بق یزمان کے حا جی غلام حیدر کی بیٹی کی شا دی 15سال قبل عر فا ن نامی (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )
نو جوان سے ہو ئی ۔فیصل آ با د پیپلز کا لو نی میں رہا ئش پذیرعر فان کے وا لد نذیر نے اپنے بیٹے کی اپنی سا لی کی بیٹی سے دوسر ی شا دی کر دی ۔جس کے بعد نذیر اپنی پہلی بہو کو نا پسند کر نے لگا ۔اور اس سے آ ئے روز جھگڑا معمو ل بن گیا ۔گز شتہ روز نذیر کی بہو سے پھر تو تکار ہو ئی جس پر طیش میں آ کر وہ چھر ی اٹھا کر اپنی بہو پر حملہ آ ور ہوا ۔تو وہ بھا گ کر کمر ے میں چھپ گئی ۔جب کہ اس کی جوا ں سال بیٹی گیا رہویں جما عت میں د اخلے کی منتظر نیرش دختر عر فا ن اپنی ما ں کو بچا نے کے لئے آ گے بڑ ھی ۔تو دادا نے چھر ی کے پے در پے وار کر کے اسی چھلنی کر دیا ۔خو ن بہ جا نے کی وجہ سے وہ مو قع پر دم تو ڑ گئی ۔چھر ی سے گھا ئل ہو تے وقت نیرش دادا سے اپنی زندگی کی بھیک ما نگتی رہی ۔مگر بے رحم سفا ک دادا کو معصوم پو تی پر تر س نہ آ یا ۔پو لیس نے مقتو لہ کی والدہ کی مد عیت میں مقد مہ در ج کر کے ملز مان با پ بیٹے کو گر فتار کر لیا ۔اطلا ع ملتے ہی نا نا حا جی غلا م حیدر اور اس کے عزیز و اقا رب فیصل آ با د پہنچ گئے ۔جہا ں سے پو سٹ ما رٹم کے بعد لا ش یزمان لے آ ئے ۔یزمان گلشن پا رک میں مر حو مہ کی نما زہ جنا زہ ادا کی گئی ۔