بالی وو ڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا ہدایتکارہ بننے کا فیصلہ

بالی وو ڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا ہدایتکارہ بننے کا فیصلہ
بالی وو ڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا ہدایتکارہ بننے کا فیصلہ

  


ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکاری کے بعد ہدایتکاری میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت جو کہ آج کل اپنی تیلگو فلم ’منیکرنیکا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اب انہوں نے اپنی فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ہدایتکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پہلی فلم کامیڈی بنانا چاہتی ہیں اوراپنے آپ کو ہدایتکاری کے میدان میں بھی منوانا چاہتی ہیں۔

سمندر کی تہہ میں فحش فلمیں بناتی اداکارہ کو موقع پر ہی انتہائی دردناک ’سزا‘ مل گئی

مزید : تفریح


loading...