پی پی کا لوئر دیر میں جلسہ،آصف زرداری کی شرکت منسوخ کردی گئی

پی پی کا لوئر دیر میں جلسہ،آصف زرداری کی شرکت منسوخ کردی گئی
پی پی کا لوئر دیر میں جلسہ،آصف زرداری کی شرکت منسوخ کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لوئر دیر میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسے میں شریک چیئرمین آصف زرداری کی شرکت منسوخ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میںلوئر دیر کے علاقے اوڈی گرام میں آج پاکستان پیپلزپارٹی کے ہونے والے جلسے میں سابق صدر اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی جلسے میں شرکت کو سکیورٹی کلیئرنس نے ملنے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔

سمندر کی تہہ میں فحش فلمیں بناتی اداکارہ کو موقع پر ہی انتہائی دردناک ’سزا‘ مل گئی

آصف زرداری کی جگہ اب جلسے کی نمائندگی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کریں گے۔جلسے کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں جبکہ پی پی کی مقامی قیادت بھی جلسے سے خطاب کرے گی۔

مزید :

قومی -