بلوچستان میں بی اے،بی ایس سی کو ختم کرکے بی ایس پروگرام کے اجراءکا فیصلہ

بلوچستان میں بی اے،بی ایس سی کو ختم کرکے بی ایس پروگرام کے اجراءکا فیصلہ
بلوچستان میں بی اے،بی ایس سی کو ختم کرکے بی ایس پروگرام کے اجراءکا فیصلہ

  


کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں بی اے اور بی ایس سی کوختم کرکے بی ایس پروگرام کے اجرا ءکافیصلہ کرلیا گیا ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے بی اے اور بی ایس سی کے پروگرامز کو ختم کرنے اور ان کی جگہ بی ایس پروگرام شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے اور اس کا اجراءآئندہ سال کردیا جائے گا۔وزیرتعلیم بلوچستان عبدالرحیم زیارتوال کے مطابق تعلیمی اداروں میں بی ایس پروگرام کا اجراءآئندہ سال کیا جائے گا جبکہ ان کا کہنا تھا کہ بی ایس پروگرام سے تعلیم کے شعبہ میں دور رس نتائج برآمد ہونگے۔

سمندر کی تہہ میں فحش فلمیں بناتی اداکارہ کو موقع پر ہی انتہائی دردناک ’سزا‘ مل گئی

مزید : کوئٹہ


loading...