نئی دہلی کی میٹروٹرین میں 2 افریقی خواتین سے اوباش بھارتیوں کی چھیڑ چھاڑ، گالیاں دیں

نئی دہلی کی میٹروٹرین میں 2 افریقی خواتین سے اوباش بھارتیوں کی چھیڑ چھاڑ، ...
نئی دہلی کی میٹروٹرین میں 2 افریقی خواتین سے اوباش بھارتیوں کی چھیڑ چھاڑ، گالیاں دیں

  


نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں افریقی باشندوں کے ساتھ نسلی منافرت کا سلوک جاری ہے۔ گزشتہ روز نئی دہلی کی میٹرو ٹرین میں بھارتی شہریوں نے 2 سیاہ فام عورتوں کو گالیاں دیں اور بس سے اتر جانے کیلئے کہتے رہے۔ مسلسل معلظات سن کر خواتین کو بھی غصہ آگیا اور وہ کھڑی ہوکر گالیاں دینے والوں کو ”آﺅ لڑ لو میں تیار ہوں“ کہتی رہیں۔ ایک خاتون نے احتجاجاً اپنی شرٹ اتار دی تاہم عملے نے اسے فوری ڈھانپ لیا مگر خواتین کو چھیڑنے والوں کیخلاف کوئی کارروائی نہ کی گئی۔

بھارت میں دولہا کو نشے کی حالت میں دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کردیا

مزید : بین الاقوامی


loading...