پی آئی اے کے انجینئرز کا کارنامہ، پاک نیوی کے اے ٹی آر 72 طیارے کا سی چیک مکمل کر لیا

پی آئی اے کے انجینئرز کا کارنامہ، پاک نیوی کے اے ٹی آر 72 طیارے کا سی چیک مکمل ...
پی آئی اے کے انجینئرز کا کارنامہ، پاک نیوی کے اے ٹی آر 72 طیارے کا سی چیک مکمل کر لیا

  


کراچی (ویب ڈیسک) پی آئی اے انجینئرنگ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ پاکستان نیوی کے اے ٹی آر 72 طیارے کا کامیابی سے سی چیک کیا گیا۔ پی آئی اے انجینئرز کے مقررہ وقت میں طیارے کا سی چیک مکمل کر لیا طیارہ دوبارہ پاکستان نیوی کے حوالے کر دیا گیا۔ پی آئی اے شعبہ انجینئرنگ کے پاس اے ٹی آر طیاروں کو اوورہالنگ کرنے کی سہولت موجود ہے۔

1971ءکی جنگ کے بعد 93 ہزار پاکستانی فوجیوں کے ڈھاکہ میں ہتھیار ڈالنے کی بات سراسر جھوٹ ہے کیونکہ اس وقت۔۔۔

مزید : کراچی


loading...