سعودی عرب سے بے دخل 170 پاکستانیوں کی وطن واپسی

سعودی عرب سے بے دخل 170 پاکستانیوں کی وطن واپسی
سعودی عرب سے بے دخل 170 پاکستانیوں کی وطن واپسی

  


لاہور (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے سعوی عرب میں مقیم مزید 193 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا ہے۔ بے دخل ہونے والے پاکستانی سعودی ائیر لائینز کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے تو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد ان پاکستانیوں کو ان کے گھروں کو روانہ کردیا۔ امیگریشن حکام کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونیوالے پاکستان سعودی عرب کی جیلوں میں قید کی سزا کاٹنے کے بعد واپس وطن پہنچے ہیں۔

اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا،نواز شریف خود کو جانور کہہ کر خوش ہوتے ہیں,پاکستان کی سیاست میں ہر چیز ممکن ہے:خورشید شاہ

مزید : لاہور


loading...