بھارتی ریاست اڑیسہ میں نوین پٹنائیک کابینہ کے آدھے وزراءمستعفی

بھارتی ریاست اڑیسہ میں نوین پٹنائیک کابینہ کے آدھے وزراءمستعفی
بھارتی ریاست اڑیسہ میں نوین پٹنائیک کابینہ کے آدھے وزراءمستعفی

  


بھونیشور (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ میں مقامی انتخابات اور حکومتی امور میں گھٹیا کارکردگی والے وزراءکو بی جے پی کے وزیراعلیٰ نوین پٹنائیک نے تبدیل کرنے کا جیسے ہی عندیہ دیا ان کی 20 رکنی کابینہ کے آدھے وزراءنے احتجاجاً استعفے دیدئیے جس سے ریاست میں سیاسی بحران پیدا ہو گیا۔ استعفے دینے والوں میں خزانہ‘ ہائر ایجوکیشن ہاﺅسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ کے محکموں کے وزراء شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ نے انکے استعفے منظور کر لئے۔

بھارت کو امن و دوستی کا پیغام دیتے ہوئے کہتا ہوں کہ کشیدگی کے ذریعے خطے کی ترقی اور امن و استحکام کو خطرے میں نہ ڈالے ، افغانستان ہمارے خلوص کو سمجھے:صدر مملکت ممنون حسین

مزید : بین الاقوامی


loading...