حسن روحانی کو فوج نے گفتگو سے روک دیا

حسن روحانی کو فوج نے گفتگو سے روک دیا
حسن روحانی کو فوج نے گفتگو سے روک دیا

  


تہران (ویب ڈیسک) ایران کی مسلح افواج نے صدر حسن روحانی کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ملک کے دفاعی پروگرام کے ذکر سے گریز کریں۔ صدر روحانی نے انتخابی مہم کے دوران پاسداران انقلاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بیلسٹک میزائلوں پر اسرائیل مخالف نعرے نیوکلیئر ڈیل متاثر کرنے کیلئے دانستہ لکھے تھے۔ ایرانی فوج کے ترجمان جنرل مسعود جیز یاری نے اپنے ردعمل میں کہا کہ وہ صدارتی امیدوار پر زور دیتے ہیں کہ حساس معاملات پر متنازعہ بیان دینے سے گریز کریں۔

بھارتی فوج کا غلطی سے سرحد پار کرجانیوالے 12 سالہ پاکستانی بچے کو جاسوس قرار دیکر گرفتار کرنے کا دعویٰ

مزید : بین الاقوامی


loading...