محمود آباد کے بنگلے سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد

محمود آباد کے بنگلے سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد
محمود آباد کے بنگلے سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد

  


کراچی (ویب ڈیسک) شہر کے علاقے محمود آباد کے ایک بنگلے سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، مقتول کی شناخت ذاکر علی کے نام سے ہوئی جبکہ خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس کے مطابق لاشیں گیراج میں کھڑی گاڑی سے ملیں، مرد کی لاش گاڑی کی فرنٹ اور خاتون کی پچھلی سیٹ سے ملی، لاشوں کی برآمدگی کے وقت بنگلے میں کوئی نہیں تھا، لاشوں کی موجودگی کی اطلاع نامعلوم شخص نے ریسکیو حکام کو دی جو کہ ممکنہ طور پر علاقے کا چوکیدار یا سیکیورٹی گارڈ ہے۔ ریسکیو حکام نے دونوں لاشیں جناح ہسپتال منتقل کر دیں۔

اسلام آباد کلب انتظامیہ نے نوکرانیوں کے داخلے پر پابندی لگادی

مزید : کراچی


loading...