پاکستان کا چین سے چھوٹا ایٹمی ری ایکٹر حاصل کرنے کا امکان

پاکستان کا چین سے چھوٹا ایٹمی ری ایکٹر حاصل کرنے کا امکان
پاکستان کا چین سے چھوٹا ایٹمی ری ایکٹر حاصل کرنے کا امکان

  


اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کا چین سے چھوٹا ایٹمی ری ایکٹراے سی پی 100حاصل کرنے کا امکان ہے،پاکستان اس ری ایکٹر سے اپنی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنا چاہتا ہے،ری ایکٹر مقررہ توانائی کے لئے محفوظ اور مناسب ترین طریقہ کار ہے۔ چینی اخبار کے مطابق پاکستان چین سے چھوٹا ایٹمی ری ایکٹر لے کر اپنی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنا چاہتا ہے ،مقررہ توانائی کو پورا کرنے کا یہ محفوظ اور مناسب ترین طریقہ کار ہے۔

روس نے چینی سوشل میڈیا ایپ ’ وی چیٹ‘ پر پابندی عائد کردی

مزید : اسلام آباد


loading...