عمران خان کی روحانی مرشد بشریٰ خاور کے گھر سے لاکھوں کی نقدی، قیمتی اشیاءچوری

عمران خان کی روحانی مرشد بشریٰ خاور کے گھر سے لاکھوں کی نقدی، قیمتی اشیاءچوری
عمران خان کی روحانی مرشد بشریٰ خاور کے گھر سے لاکھوں کی نقدی، قیمتی اشیاءچوری

  


پاکپتن (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی روحانی مرشد کے گھر سے چوری لاکھوں مالیت کی قیمتی اشیاءچوری کر کے لے گئے .

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی روحانی مرشد بشریٰ خاور کے خاوند میاں خاور فرید خان مانیکا اسلام آباد گئے ہو ئے تھے کہ ان کی عدم موجودگی میں پرانی سبز منڈی کے قریب واقع ان کی رہائش گاہ سے 2 لاکھ 99 ہزار مالیتی اشیاء2 افراد نذیر احمد وغیرہ چوری کر کے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے.واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین جب نجی دورہ پر پاکپتن آتے ہیں تو اسی رہائش گاہ پر قیام کرتے ہیں۔

بھارتی بھی اپیل کے بغیر ہی پویلین جا کر ایمانداری کی ’اعلیٰ‘ مثال قائم کرنے والے ہاشم آملہ کے گرویدہ ہو گئے، عرفان پٹھان نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کا دل خوش ہو گیا

مزید : پاکپتن


loading...