اسلام آباد میں مردم شماری کی ٹیم کو دھمکیاں دینے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد میں مردم شماری کی ٹیم کو دھمکیاں دینے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا ...
اسلام آباد میں مردم شماری کی ٹیم کو دھمکیاں دینے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مردم شماری کی ٹیم کو دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاﺅن میں مردم شماری کی ٹیم ایک گھر پہنچی اور رہائشی کامران سے ڈیٹا مانگا جس پر اس نے مردم شماری کی ٹیم کو دھمکیاں دینا شروع کردیں جس پر ملزم کامران کو گرفتار کر کے تھانہ کورال میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

2 دن پہلے کا واقعہ پڑوسی کی نادان شرارت تھی،باب دوستی افغانستان کے رویہ کی درستگی تک بند رہے گا:کمانڈر سدرن کمانڈ

مزید : اسلام آباد


loading...