2018پیپلزپارٹی کی جیت کا سال ہوگا،کراچی میں امن کے لئے بھرپورکردار ادا کریں گے :سعید غنی

2018پیپلزپارٹی کی جیت کا سال ہوگا،کراچی میں امن کے لئے بھرپورکردار ادا کریں گے ...
2018پیپلزپارٹی کی جیت کا سال ہوگا،کراچی میں امن کے لئے بھرپورکردار ادا کریں گے :سعید غنی

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر سعید غنی نے کہاہے کہ آئندہ 2018پیپلزپارٹی کی جیت کا سال ہوگا اور ہم کراچی میں امن و امان کے قیام کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

بھارتی فلم باہو بلی 2نے عامر خان کی فلموں سمیت پوری بھارتی انڈسٹری کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،9دنوں میں اتنے پیسے کما لیے کہ پوری دنیا کو حیران کر پریشان کر کے رکھ دیا

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماسعیدغنی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مزید فعال اورمضبوط ہورہی ہے ،اگرلوگوں پرسیاسی مقدمات ہیں تووہ عدالتوں کاسامناضرورکریں گے۔دیہی اورشہری سندھ کی تفریق پیداکرنے کے تاثرسے کراچی کونقصان ہوا لیکن پیپلزپارٹی اس تاثرکوختم کرکے شہرمیں امن اورترقی کیلئے کوشش کرےگی جبکہ لاپتاافرادکی بازیابی کسی ڈیل کے نتیجہ نہیں بلکہ انہیں اداروں نے بازیاب کرایاہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت جرائم پیشہ افراد کو اپنے ساتھ شامل نہیں کررہی جبکہ ہم کراچی میں امن کیلئے اپنابھرپورکرداراداکریں ۔

مزید : کراچی


loading...