حکومت کو ہرحال میں مدت پوری کرنے دی جائے، قبل ازوقت انتخابات سے جمہوریت کمزور ہوگی:فضل الرحمان

حکومت کو ہرحال میں مدت پوری کرنے دی جائے، قبل ازوقت انتخابات سے جمہوریت ...
حکومت کو ہرحال میں مدت پوری کرنے دی جائے، قبل ازوقت انتخابات سے جمہوریت کمزور ہوگی:فضل الرحمان

  


پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ حالات جیسے بھی ہوں حکومت کو مدت پوری کرنے دی جائے کیونکہ وقت سے پہلے انتخابات جمہوریت کی کمزوری کا باعث بنیں گے ۔

عمران خان کے جھوٹوں سے لوگ تنگ آچکے ہیں،پاکستان کی ترقی کے لئے نوا زشریف کا ساتھ دینا ہوگا:امیر مقام

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہم چمن بارڈرپر گولہ باری اور سرحدی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں، ہمیں عالمی سطح پر اسلام کی حقیقی تصویر دکھانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی آئندہ انتخابات میں کسی سے اتحاد سے قبل اپنی قوت دیکھے گی۔عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے حکومت کومدت پوری کرنے دی جائے جبکہ قبل از وقت انتخابات کے نتیجے میں جمہوریت کمزور ہوگی ۔

مزید : پشاور


loading...