سپاٹ فکسنگ کامعاملہ ہائیکورٹ گیاتوپی سی بی کے گلے پڑسکتاہے:شعیب اختر

سپاٹ فکسنگ کامعاملہ ہائیکورٹ گیاتوپی سی بی کے گلے پڑسکتاہے:شعیب اختر
سپاٹ فکسنگ کامعاملہ ہائیکورٹ گیاتوپی سی بی کے گلے پڑسکتاہے:شعیب اختر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اگر سپاٹ فکسنگ کا معاملہ ہائیکورٹ میں گیاتوپاکستان کرکٹ بورڈ کے گلے پڑسکتاہے، عدالت ٹھوس ثبوت مانگتی ہے۔

حنیف عباسی کا شاہد آفریدی سے رابطہ،پنجاب میں کرکٹ اکیڈمی کیلئے زمین دینے کی پیشکش

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پی سی بی کومعاملہ افہام و تفہیم سے طے کرلیناچاہیے،سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی  عدالت گئے توبہت کچھ کھل کرسامنے آجائے گا۔پی سی بی کو عدالت میں اپنی اچھی لیگل ٹیم لے کر جانا ہوگا،اگر ٹیم کامیاب نہ ہوئی کرکٹ بورڈ کے لئے نیا مسئلہ کھڑا ہو جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ عدالت ٹھوس ثبوت مانگتی ہے اور کاروائی بھی ثبوتوں کی بنیاد پرہی ہوتی ہے۔

مزید :

کھیل -