ملائکہ اروڑہ کی ارباز خان سے شادی ٹوٹنے اور ارجن کپور کے ساتھ افیئر کی خبریں تو یاد ہوں گی, آخر کار اداکارہ نے رپورٹر کے براہ راست سوال پوچھنے پر خاموشی توڑ دی

ملائکہ اروڑہ کی ارباز خان سے شادی ٹوٹنے اور ارجن کپور کے ساتھ افیئر کی خبریں ...
ملائکہ اروڑہ کی ارباز خان سے شادی ٹوٹنے اور ارجن کپور کے ساتھ افیئر کی خبریں تو یاد ہوں گی, آخر کار اداکارہ نے رپورٹر کے براہ راست سوال پوچھنے پر خاموشی توڑ دی

  


ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کے درمیا ن افیئر کی خبریں بھارتی فلم انڈسٹری میں آج کل گرم ہیں اور یہ میڈیا میں یہ بھی خبریں آتی رہیں کہ ملائکہ اور ارباز خان کا رشتہ بھی ارجن خان کے باعث ٹوٹا تاہم اب ملائکہ اروڑہ نے خاموشی توڑ دی ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑہ ساتھی اداکارہ بپاشاباسو اور سوزین خان کے ایک تقریب میں گئیں وہاں ایک رپورٹ نے ان سے ارجن کپور کے ساتھ افیئر پر سوال پوچھ ہی لیا جس پرملائکہ کچھ برہم سی ہوئیں اور کہنی لگیں کہ میں ،بپاشا اور سوزین ایک خود مختار خواتین ہیں ،آپ اس کے بارے میں بات کریں۔اورآپ اس بارے میں بات کیوں کرتے ہیں جب ہم ملتے ہیں اور کیا کچھ ہوتا ہے ،یہاں سب ہنس کھیل رہے ہیں میر ے خیال میں یہ زیادہ دلچسپ ہے ،گوسپ کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔

مزید : تفریح


loading...