علماءحکومت میں موجود کمی یا خامی کی نشاندہی کریں: پرویزخٹک

علماءحکومت میں موجود کمی یا خامی کی نشاندہی کریں: پرویزخٹک
علماءحکومت میں موجود کمی یا خامی کی نشاندہی کریں: پرویزخٹک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کا کہنا ہے کہ ہمارے علمائے دین حکومت میں موجود کمی یا خامی کی نشاندہی کریں۔

نواز شریف کرپشن مخالف قدم اٹھا کر خود پکڑے جائیں گے ،حکمران ٹولہ منی لانڈرنگ کرکے عوام کو غریب کررہاہے:عمران خان

تفصیلات کے مطابق دارالعلوم اسلامیہ اضاخیل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ علمائے دین عادلانہ نظام کے نفاذکی کوششوں میں ہماری  رہنمائی کریں۔دینی تعلیم ہی دراصل اعلیٰ تعلیم ہے،ہم کرپشن سے پاک نظام حکومت کے لیے کوشاں ہیں۔

مزید :

پشاور -