رینجرز اور پولیس کا سکھر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 13مشتبہ افراد گرفتار

رینجرز اور پولیس کا سکھر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 13مشتبہ افراد گرفتار
رینجرز اور پولیس کا سکھر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 13مشتبہ افراد گرفتار

  


سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن)رینجرز اور پولیس نے سکھر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران13مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

نواز شریف کرپشن مخالف قدم اٹھا کر خود پکڑے جائیں گے ،حکمران ٹولہ منی لانڈرنگ کرکے عوام کو غریب کررہاہے:عمران خان

تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے سکھر میں سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں مستقل رہائش پذیر اور کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کئے ہوئے شہریوں کی بائیومیٹرک تصدیق اور ان کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی جبکہ شناخت ظاہر نہ ہونے کی بنا پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13افرادکو موقع سے حراست میں لے لیا اور ان کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں تحقیقات کیلئے متعلقہ تھانے منتقل کردیا۔

مزید : سکھر


loading...