کاروباری حضرات پالیسی لے کرعمل درآمدکرنے والے نہ بنیں:آصف زرداری

کاروباری حضرات پالیسی لے کرعمل درآمدکرنے والے نہ بنیں:آصف زرداری
کاروباری حضرات پالیسی لے کرعمل درآمدکرنے والے نہ بنیں:آصف زرداری

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدرآصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کاروباری حضرات صرف پالیسی لے کرعمل درآمدکرنے والے نہ بنیں،ایسی پالیسیاں ہونی چا ہییں جوبزنس کمیونٹی خودبناکرحکومت کودے۔

رینجرز اور پولیس کا سکھر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 13مشتبہ افراد گرفتار

تفصیلات کے مطابق لاہور میں بزنس کمیونٹی کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب میں بند ہونے والی صنعتوں کوکھولیں گے اور ان کو گیس فراہم کریں گے۔پاکستان کے عوام پرٹیکسوں کابوجھ بھی ختم کریں گے۔

مزید : قومی


loading...