عمران خان کی بہتانی اورشیطانی سیاست کاانجام قریب ہے:آصف کرمانی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہاہے کہ عمران خا ن کی بہتانی اور شیطانی سیاست کا انجام قریب ہے جلد انہیں اس انجام کو بھگتنا پڑے گا۔
کاروباری حضرات پالیسی لے کرعمل درآمدکرنے والے نہ بنیں:آصف زرداری
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شیر یف کےمعاون خصوصی آصف کرمانی کاعمران خان کے خطاب پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کاجھوٹ سن سن کرقوم بورہوچکی ہے،ان کا کھاتا کھل چکاہے جبکہ خان صاحب 2018 کے بعد ماضی کا قصہ بن جائیں گے۔